شگفتہ بحر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عروض) وہ بحر جو اشعار کہنے کے سلسلے میں دبستگی اور طبیعت کی روانی کے موافق ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) وہ بحر جو اشعار کہنے کے سلسلے میں دبستگی اور طبیعت کی روانی کے موافق ہو۔